خیبرپختونخوامیں امن وامان کی صورتحال خراب ہے، گورنرکے پی فیصل کریم کنڈی

لاہور (قدرت روزنامہ)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں کوئی مداخلت نہیں کرسکتا۔

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کےتحت غریب عوام کی مدد کی جارہی ہے، جبکہ صوبوں کےدرمیان خدمت کامقابلہ ہوناچاہیے۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے مقدمات کا فیصلہ پاکستان کی عدالتوں نےکرنا ہے، پی ٹی آئی کہتی تھی ٹرمپ آئیں گے توبانی رہا ہوجائیں گے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے غلط کام کیے ہوں گے توسزا ہوگی، بانی پی ٹی آئی نےغلط کام نہیں کیاتو رہائی مل جائےگی.

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے، جبکہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے غیر رسمی گفتگو ہوئی ہے۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے گورنر سے جامعات کی چانسلرشپ کا اختیار واپس لے لیا

پشاور (قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر سے جامعات کی چانسلرشپ کااختیار…

26 mins ago

اب کوئی بھی ملک ڈپازٹ اور قرض رول اوور کرنے کے لیے تیار نہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کےساتھ قرض معاہدے میں…

55 mins ago

یوٹیوب میں ایک اوربہترین فیچر کے اضافے کا فیصلہ

کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ)یوٹیوب میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو اس پلیٹ…

1 hour ago

وہ کریں جو آپ کی بیگم کہتی ہے: فلک شبیر کا شوہروں کو مشورہ

کراچی (قدرت روزنامہ )اداکارہ سارہ خان کے شوہر گلوکار فلک شبیر نے شوہروں کو خوش…

2 hours ago

حارث روف نےاہم سنگِ میل اپنے نام کر لیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون…

2 hours ago

حکومت کا اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاورڈویژن نے بجلی سہولت پیکیج کا اعلان کردیا، جس کے تحت سردیوں…

2 hours ago