پنجاب: اسموگ اور دھند میں اضافہ، موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بند


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب کے میدانی علاقوں اسموگ اور دھند میں اضافے کے باعث موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بند کر دی گئی۔
ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیورز دن کے وقت سفر کو ترجیح دیں، دھند کےموسم میں صبح 10 سے شام 6 بجے تک سفر کا بہتر ین وقت ہوتا ہے۔
ترجمان موٹروے پولیس نے رات کو سفر کرنے والے ڈرائیوروں کو مشورہ دیا کہ ڈرائیورز رات سفر کرنے کیلئے گاڑی کے آگے اور پیچھے دھند والی لائٹیں استعمال کریں۔

Recent Posts

حکومت کی مشکلات میں اضافہ، کسان اتحاد نے بھی سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا

ملتان (قدرت روزنامہ) پاکستان کسان اتحاد نے زرعی ٹیکس کے خلاف ملک بھر میں احتجاج…

21 mins ago

سابق ٹیسٹ کرکٹ محمد یوسف کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی کوچنگ چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ) سابق ٹیسٹ کرکٹ محمدیوسف نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے راہیں جدا کرتے…

23 mins ago

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے ہر صورت اسلام آباد پہنچیں گے، علی امین گنڈا پور

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اعلان کیا کہ بانی پی…

25 mins ago

پاکستان کی پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…

6 hours ago

🔴 Maulana Fazal ur Rehman Shocking Speech | 'Main Khan Ki Hamayat Karta Hun' | Must-Watch!

http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

6 hours ago

🔴 Jamaat-e-Islami's APC on Balochistan Crisis | Political Leaders Discuss Unrest and Solutions

http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

6 hours ago