کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور بلوچستان بھر میں چینی کی قیمتوں میں کمی واقع نہ ہو سکی تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن میں چینی کی قیمتوں میں13 روپے کمی گزشتہ روز کی تھی جس کے باعث کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوٹیلٹی سٹورز نے چینی کی قیمت میں کوئی کمی نہیں کی ہے کوئٹہ شہر کے مختلف مقامات پر واقع یوٹیلٹی سٹوروں میں اب بھی چینی 153 روپے کے حساب سے فی کلو فروخت کی جا رہی ہے جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 130 روپے اور ریٹیل میں 140 روپے میں فروخت ہو رہی ہے اور یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن اب بھی چینی کی قیمت فی کلو 23 روپے مہنگی فروخت کر رہا ہے جس سے عوام کو جلدی سٹور کی جانب سے کوئی ریلیف نہیں میسر ہو رہا ہے
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…