لاہورسمیت پانچ بڑے شہروں میں الیکٹرک بسوں کی خریداری آخری مراحل میں داخل


لاہور میں پاکستان کا پہلا اور سب سے بڑا سٹیٹ آف دی آرٹ گرین بس ڈپو بنے گا
لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور سمیت پانچ بڑے شہروں میں الیکٹرک بسوں کی خریداری آخری مراحل میں داخل ہوگئی،لاہور میں پاکستان کا پہلا اور سب سے بڑا سٹیٹ آف دی آرٹ گرین بس ڈپو بنے گا۔
پنجاب میں سٹیٹ آف دی آرٹ “ویکل ٹیسٹنگ لیبارٹری” کےقیام کیلئےتیاری آخری مراحل میں ہے،شہری اپنے فون سے 15 اور ایکسٹیشن نمبر6 ملا کر ٹریفک اور ٹرانسپورٹ کےبارےمیں شکایت سے آگاہ کر سکیں گے
اسموگ کےتدارک کیلئےتمام اضلاع میں دھواں چھوڑتی گاڑیوں کےخلاف گرینڈ آپریشن شروع کردیا گیا، سیکرٹری ٹرانسپورٹ کا کہنا ہےکہ دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے جرمانےمیں اضافہ کردیاگیا،دھواں چھوڑتی گاڑیوں کو پہلی بار 2 ہزارجبکہ پھر ہر بار 4 ہزار جرمانہ کیا جائیگا۔
مال بردارگاڑیوں کےمقررہ حدسےزائد وزن لوڈ کرنےپرسخت کارروائی کی جائیگی،موٹرسائیکل کو غیرقانونی طور پر سواری یا لوڈر رکشہ بناناسنگین جرم ہے،اسموگ کے تدارک اورسڑکوں کوٹوٹ پھوٹ سے بچانےکیلئے ہرضروری قدم اٹھایا جائیگا۔

Recent Posts

بہترین پلیئنگ الیون تشکیل دینے کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان کی پریس کانفرنس

برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…

4 hours ago

ڈاکٹر یاسمین راشد سے رہائی کے بدلے کیا مطالبہ کیا گیا؟ صنم جاوید کا سنسنی خیز انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…

4 hours ago

مجھے لگتا ہے کہ آئی سی سی کو یہ پہلے ہی پتا تھا کہ بھارت نہیں آ رہا ، محمد عامر کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…

4 hours ago

زرمبادلہ کے ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…

4 hours ago

خواجہ آصف نے لندن میں ہراساں کرنے کے واقعے کی رپورٹ پولیس کو درج کرادی

لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…

4 hours ago

وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کے لیے نماز استسقاء کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…

5 hours ago