اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اٹلی نے چین کے 56 گمشدہ چینی ثقافتی نوادرات واپس کر دیے ہیں۔ شنہوا کے مطابق چین کی قومی ثقافتی ورثہ انتظامیہ نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ اٹلی نے کل 56 گمشدہ چینی نوادرات واپس کر دیے ہیں۔
چینی انتظامیہ کے مطابق نوادرات کی واپسی چین اور اٹلی کے درمیان ان کے دو طرفہ معاہدے کے فریم ورک کے اندر ایک اور کامیاب تعاون کی نشاندہی کرتی ہے جس کا مقصد ثقافتی نوادرات کی غیر قانونی درآمد اور برآمد کو روکنا ہے۔ یہ مارچ 2019 میں اٹلی سے 796 چینی ثقافتی نوادرات کی واپسی کے بعد تازہ پیشرفت ہے۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں نیشنل پارٹی کے بیان کو کھسیانی بلی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بدھ کو یہاں سپریم کورٹ بار ایسوسی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لندن انڈرگراؤنڈ ٹرین میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیشہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں وزیر دفاع خواجہ آصف کو دی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک سے فتنہ پارٹی…