کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں ریلوے اسٹیشن کوئٹہ کی دھماکے کی مذمت اور انسانی جانوں کا ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ معصوم و بے گناہ لوگوں کا نشانہ بنانا انسانیت کی توئین ہے۔بےگناہ شہریوں کی زندگیوں کو دہشت گری سے چھین لینا شدید طور پر قابل مذمت ہے۔ نیشنل پارٹی ریلوے اسٹیشن دھماکے کو افسوسناک قرار دیتی ہے۔بیان میں کہاگیا کہ حکومت شہریوں کا تحفظ دینے میں ناکام ہوچکی ہے اربوں روپے امن وامان پر خرچ کرنے کے باوجود امن وامان کی صورتحال بہتر نہیں ۔نیشنل پارٹی شہید ہونے والوں افراد کے خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کرتی ہے اور زخمیوں کی بہترین علاج معالجہ کی سہولیات کو یقینی بنایا جائے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسموگ کا فوری طور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف نے…
بیجنگ (قدرت روزنامہ) چین میں اہلیہ سے طلاق پر دلبرداشتہ شخص نے گاڑی شہریوں پر…
کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ) شہر قائد میں ویمن پولیس سٹیشن میں مبینہ طور پر دو خواتین…