کراچی (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حکومت پی آئی اے کی نجکاری میں سنجیدہ ہی نہیں تھی۔
جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کبھی نجکاری کے حامی نہیں رہے، تمام بولی دہندگان کو چھوڑ کر ایک بولی دھندہ کے ساتھ معاملات آگے بڑھانے سے نجکاری کے پورے عمل کو نقصان پہنچا۔
یاد رہے کہ حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے 85 ارب ڈالر کی پیشکش کی تھی تاہم صرف ایک بولی دہندہ نے 10 ارب روپے کی بولی لگائی، حکومت نے 10 ارب روپے کی بولی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کو کوڑیو ں دام فروخت نہیں کر سکتے۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں نیشنل پارٹی کے بیان کو کھسیانی بلی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بدھ کو یہاں سپریم کورٹ بار ایسوسی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لندن انڈرگراؤنڈ ٹرین میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیشہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں وزیر دفاع خواجہ آصف کو دی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک سے فتنہ پارٹی…