لاہور(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے ریاست سے دہشت گردوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا۔لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں طاہر اشرفی نے کہا کہ کوئٹہ میں ہونے والی دہشت گردی میں بےگناہ شہری شہید ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جوں جوں پاکستان معاشی طور پر مضبوط ہو رہا ہے، دہشت گردی کی جارہی ہے۔چیئرمین پاکستان علماء کونسل نے مزید کہا کہ دہشت گردی کرنے والوں کا تعلق کسی صوبے یا کسی طبقہ سے نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ریاست پاکستان سے مطالبہ ہے، دہشت گردوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک بلو چ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں2024…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں نیشنل پارٹی کے بیان کو کھسیانی بلی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کا کوئٹہ میں مصنوعی بارش کا تجربہ کرنے کا فیصلہ کرلیا زرائع…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اسلم بلوچ نے گزشتہ روز بولان میڈیکل کالج کے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)گو رنر بلوچستان نے عمر کی بالائی حد 43 سال کرنے کی منظوری دے…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل گورنر ہاوس کوئٹہ میں سینٹر فار پیس اینڈ ڈویلپمنٹ انیشیٹوز…