شمالی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف کاروائیوں میں 4 خوارج کو ہلاک کردیا۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں انٹیلی جنس کی بنیاد پرآپریشن کیا جس میں خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو خوارج ہلاک ہو گئے۔دوسرے واقعے میں پاک افغانستان سرحد سے خوارج کے ایک گروپ کی نقل و حرکت کو سیکیورٹی فورسز نےسپن وام کے علاقے میں مانیٹر کیا، جہاں دہشتگرد پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ سکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ان کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا، فائرنگ کے نتیجے میں دو خوارج ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ علاقے میں کسی بھی باقی خوارج کی تلاش اور خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

Recent Posts

بلوچستان کا مسئلہ اب نو جوانوں کے ہاتھ میں آگیا ہے ، مالک بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک بلو چ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں2024…

5 mins ago

نیشنل پارٹی نے بلوچ قوم کو لاپتہ ، نعشیں ، ٹینکی اور بیکری کیکس کے تحفے دیئے، بی این پی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں نیشنل پارٹی کے بیان کو کھسیانی بلی…

10 mins ago

حکومت بلوچستان کا کوئٹہ میں مصنوعی بارش کا تجربہ کرنے کا فیصلہ،2 ارب روپے جاری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کا کوئٹہ میں مصنوعی بارش کا تجربہ کرنے کا فیصلہ کرلیا زرائع…

17 mins ago

بی ایم سی کے طلبا وطالبات پر پولیس کا وحشیانہ تشدد و شیلنگ قابل مذمت ہے، اسلم بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اسلم بلوچ نے گزشتہ روز بولان میڈیکل کالج کے…

22 mins ago

بلوچستان میں سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی بالائی حد 43 سال مقرر

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)گو رنر بلوچستان نے عمر کی بالائی حد 43 سال کرنے کی منظوری دے…

29 mins ago

3 سال گزرنے کے باوجود بلوچستان میں انفارمیشن کمیشن کا قیام نہ ہو سکا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل گورنر ہاوس کوئٹہ میں سینٹر فار پیس اینڈ ڈویلپمنٹ انیشیٹوز…

36 mins ago