اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی لندن سے واپسی کب ہو گی ، ذرائع نے اس حوالے سے اہم اطلاع دی ہے ۔
“جنگ ” نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مولانا فضل الرحمن جو ان دنوں نجی دورے پر لندن میں ہیں، رواں ہفتے ہی وطن واپس آجائیں گے اور امکانی طور پر ان کی واپسی 17نومبر کو ہوگی ۔
تفصیلات کے مطابق جے یو آئی (ف) کےکامران مرتضیٰ کا کہنا ہےکہ اپوزیشن کا گرینڈ الائنس ابھی پری میچور ہے، ہمارا گرینڈ الائنس کے بارے میں تجربہ بہت تلخ ہے۔ ایک حکومت کو بھیجنے کیلئے جب ہم نے کردار ادا کیا تو اسمبلی میں ہمارے 15ارکان تھے اور اس کے بعد ہم نے 8ارکان پر گزارہ کیا۔
لندن(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن (پی ایم ایل این) کے سینیئر رہنما و وفاقی وزیر…
ممبئی(قدرت روزنامہ)سابق بھارتی سٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے۔ بھارتی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے چینی باشندوں کی سیکیورٹی سے…
چند دن قبل ان کی ڈرامے کے سین کی ایک نازیبا ویڈیو سامنے آئی تھی…
لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں ایل پی جی کی قیمت 350 روپے فی کلو سے تجاوز…
لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے درخواست پرپی ٹی آئی…