اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اوپن مارکیٹ کے بعد یوٹیلیٹی سٹورز پر بھی گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق حکام کاکہنا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا،یوٹیلیٹی سٹورز پر کوکنگ آئل کی قیمت میں 55روپے تک فی لیٹر کا اضافہ کیاگیاجبکہ گھی کی قیمت میں 46روپے تک فی کلو کا اضافہ ہوا ہے،
ذرائع کا کہنا ہے کہ کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر کردیاگیا، حکام یوٹیلیٹی سٹورز کاکہنا ہے کہ جس قیمت پر خریداری کرتے ہیں اسی حساب سے ردوبدل کیا جاتا ہے۔
دبئی کے 60 روز کے وزٹ ویزے کیلئے 300 درہم فیس ادا کرنی ہو گی…
پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی نہیں لگایا جائے گا: ذرائع ایف بی آر…
بدھ کو کاروبار کے اختتام پر ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا کراچی…
فی تولہ سونا 1400 مہنگا ہو کر 2 لاکھ 71 ہزار 900 روپے فی تولہ…
ٹیموں نے شہر کے مختلف علاقوں میں پڑا کچرہ ٹھکانے لگایا جس کواری روڈ ،…
پارلیمنٹ اور آئین کی بالادستی مقدم ہے عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا…