باجوڑ(قدرت روزنامہ)باجوڑ میں دو سکولوں کے بچے ڈی وارم گولیاں کھانے سے بے ہوش ، فوراً ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ باجوڑ کے تحصیل نواگئی کے حدود گاوں سرو گٹو میاگانوں کے گورنمنٹ پرائمری سکول میں بچوں کو کیڑے مکوڑوں کے دوائی (ڈیورم ٹبلیٹ) دینے سے 30طلباء کی حالت غیر ہوگئی جس کے بعد بچوں کوقریبی ناوگئی ہسپتال منتقل کیاگیا ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ گولیاں کھانے کے بعد بچوں کو الٹیوں اور بیہوشی کے دورے آنے لگے۔ریسکیو 1122ناوگئی سنٹر نے بچوں کو ایمبولینس سروس میں سول ہسپتال ناواگئی پہنچا دیا ۔
اس کے علاوہ عنایت قلعہ سکول میں بھی 11بچے بے ہوش ہوگئے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غیر قانونی وی پی این کی بندش پر وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے سالانہ…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)سرکاری خزانے کو ہڑپنے والوں نے مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ کو بھی…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)فیصل چودھری نےکہا ہے کہ عمران خان نےکہا ہے کہ نیب کے بیان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے وی…