معیشت / کاروباری دنیا

عالمی منڈی میں سونا سستا، پاکستان میں بھی قیمت کم ہو گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہو گئی ۔

"Why Did You Fire at D-Chowk?" - Zartaj Gul Press Conference | PTI’s New Announcement



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ13ڈالر کم ہو کر 2670ڈالر فی اونس ہے ۔

پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1300روپے کمی ہوئی ہے،سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 77ہزار500روپے ہو گئی جبکہ 10گرام سونے کا بھاؤ 1115روپے کم ہو کر 2لاکھ 37ہزار 911روپے ہو گیا۔

متعلقہ خبریں