لاہور (قدرت روزنامہ) بچوں کی شرح پیدائش میں پنجاب بھرمیں ننکانہ صاحب پہلے نمبر پر آگیا ہے۔
24 نیوز کے مطابق بہاولنگرمیں شرح آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے جس کی وجہ سےضلع کی آبادی میں خطرناک اضافہ ہونے لگا ہے، ڈسٹرکٹ ننکانہ صاحب 3.19 کی شرح پیدائش کے ساتھ پہلے ،ضلع بہاولنگر 3.00 کی شرح پیدائش کے ساتھ دوسرے جبکہ بہاولپور1.9 کی شرح پیدائش کے ساتھ جھنگ آخری نمبر پر ہے ۔ ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق سال 2017 میں ضلع بہاولنگر کی کل آبادی29 لاکھ 75 ہزار 656 تھی ،گزشتہ مردم شماری کے دوران آبادی بڑھ کر 35 لاکھ 50 ہزار 342 ہو گئی ہے ،بہاولنگر میں گھرانے کی اوسط تعداد 6.36 افراد پر مشتمل ہے۔
کنبرا (قدرت روزنامہ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ بارش سے متاثر…
سکردو(قدرت روزنامہ)گزشتہ روز گلگت بلتستان میں ہونے والے بس حادثے میں زخمی ہونے والی دُلہن…
لاہور(قدرت روزنامہ)بابر اعظم کی آئی سی سی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں نمایاں کامیابی کے…
لاہور (قدرت روزنامہ) ظہور پیلس تقسیم کیس میں عدالت نے چوہدری بردران کو ذاتی حیثیت…
لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک میں کل شام سے 16 نومبر تک بارشوں کی پیشگوئی…
لاہور(قدرت روزنامہ)سینئر صحافی اور سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے چیمپئنز ٹرافی کے…