تاریخ میں پہلی مرتبہ بٹ کوائن کی قیمت 80 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی

نیو یارک(قدرت روزنامہ)تاریخ میں پہلی مرتبہ بٹ کوائن نے 80 ہزار ڈالر کراس کرنے کاریکارڈ توڑ دیا ہے۔امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد بٹ کوائن کی قدر پہلی بار $80,000 سے تجاوز کر گئی ہے یہ سنگ میل 2024 میں بٹ کوائن کے لیے 93% کے اضافے کے بعد حاصل کیا گیا ہے جس کی کرپٹو کرنسیوں کے لیے دوستانہ ہونے کی توقع ہے۔

امریکن الیکشن کےجیسے ہی انتخابی نتائج سامنے آئےبٹ کوائن کی قیمت آسمان کو چھونے لگی ٹرمپ کی جیت کے اعلان کے فوراً بعد $75,000 تک پہنچ گئی۔ اس وقت بٹ کوائن کی قیمت $84,000 سے زیادہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

Recent Posts

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

کنبرا (قدرت روزنامہ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ بارش سے متاثر…

20 mins ago

گلگت بلتستان میں باراتیوں کی بس دریا میں گرنے کا واقعہ کیسے پیش آیا؟ بس میں سوار دلہن نے بتا دیا

سکردو(قدرت روزنامہ)گزشتہ روز گلگت بلتستان میں ہونے والے بس حادثے میں زخمی ہونے والی دُلہن…

23 mins ago

چیئرمین پی سی بی کی شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کو ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر پہنچنے پر مبارکباد

لاہور(قدرت روزنامہ)بابر اعظم کی آئی سی سی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں نمایاں کامیابی کے…

29 mins ago

جائیداد کی تقسیم کا معاملہ، عدالت نے چوہدری برادران کو طلب کرلیا

لاہور (قدرت روزنامہ) ظہور پیلس تقسیم کیس میں عدالت نے چوہدری بردران کو ذاتی حیثیت…

36 mins ago

سموگ سے پریشان لاہوریوں کے لیے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے کل سے بارش کی پیش گوئی کردی

لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک میں کل شام سے 16 نومبر تک بارشوں کی پیشگوئی…

46 mins ago

چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت کے پاکستان نہ آنے پر نجم سیٹھی کا رد عمل

لاہور(قدرت روزنامہ)سینئر صحافی اور سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے چیمپئنز ٹرافی کے…

2 hours ago