’’”آپ ’”الحمداللہ ہماری ہیں” ‘‘نامی جائیدادوں کا جواب دیں” ‘‘ شہباز گل مریم نواز پر برس پڑے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباگل پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے ٹویٹر پیغام جاری کیا تھا جس کے مطابق ’کوئی اس جعلی اور خدا کے خوف سے عاری حکمران کو حضرت عمر فاروق ؓ کا کوئی قول یاد کرائے کہ دریا کے کنارے کوئی کتا بھی بھوکا رہ جائے تو جواب دہ عمر ہو گا ! عمر فاروق ؓ نے اپنے ایک کرتے اور چادر تک کا حساب دیا اور آپ توشہخانہ

ہضم کر گئے ؟ اور ڈھٹائی سے کہا نہیں دوں گا جواب ؟۔ مریم نواز کے اس ٹویٹ پر شہباز گل نے مریم نواز پر تنقید کے نشتر برسا دیے ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا تھا کہ ’’یہ بھاشن وہ محترمہ دے رہی ہیں جن کے ابا فرماتے تھے،میرے اثاثے آمدن سے زائد ہیں تو تمھیں کیا۔ شہباز گل کا کہنا تھا کہ ’اپنے ابا جان سے جواب لے دیں کہ “الحمداللہ ہماری ہیں نامی”جائیدادیں کہاں سے بنائیں‘۔ انکا مزید کہنا تھا کہ آپ بھی جواب دے دیں کہ لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد کے بعد اربوں کی جائیداد کہاں سے اگ آئی۔

Recent Posts

پاکستان قونصلیٹ میں دبئی حکام کی ملاقات،تجارت کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال

دبئی (قدرت روزنامہ ) عجمان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ڈائریکٹر جنرل سالم السویدی…

1 min ago

بھارت: تقریب میں مدعو نہ کرنے پر جھگڑا، خاتون رہنما پر تشدد، چپل کا ہار پہنا کر پریڈ کروائی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت میں سیاسی جماعت جنتا دل یونائیٹڈ ( جے ڈی ایل) کی…

3 mins ago

پاکستان 21 ویں بار انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرزکا رکن منتخب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ایک بار پھر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی ( آئی اے ای…

10 mins ago

لوگ بینظیر انکم سپورٹ کارڈ بیچ کر سال بھر کے پیسے اکھٹے کر لیتے ہیں، قومی اسمبلی کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ڈائریکٹر جنرل نے…

17 mins ago

بھارتی گلوکارہ کا 27 برس کی عمر میں انتقال، اہلخانہ کا زہر دینے کا الزام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت سے تعلق رکھنے والی نوجوان گلوکارہ رخسانہ بانو 27 برس کی…

23 mins ago

ایچ آر سی پی کا مبینہ توہین مذہب پر 2 افراد کے قتل پر شدید تشویش کا اظہار

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)انسانی حقوق کمیشن نے مبینہ طورپر 2 افراد کے ماورائے عدالت قتل پر…

31 mins ago