گوادر(قدرت روزنامہ)حکومت پاکستان کی جانب سے بلوچستان کے ضلع خضدار ،ضلع کیچ تربت اور ضلع گوادر میں تمام موبائل نیٹ ورک کے انٹرنیٹ ڈیٹا بند کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں اس سلسلے میں زرائع نےبتایا کہ ضلع پنجگور میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا پہلے سے بند ہیں اور ابھی خضدار،کیچ اور گوادر کے ڈیٹا کو بھی بند کردینے کے احکامات جاری کیے ہیں تاہم دوسری جانب حکومتی زرائع سے اس خبر کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے تاہم یہ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ موجودہ گھمبیر سیکورٹی حالات کی وجہ سے حکومت پاکستان کی جانب سے یہ اقدامات اُٹھائے گئے ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت ہوئی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت پاکستان نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے ساتھ لندن میں پیش…
کراچی (قدرت روزنامہ) نیشنل ہائی وے گھگھر پھاٹک کے قریب سے خاتون کی 7 روز…
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر کے روایتی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) موٹروے ایم 3 لاہور سے درخانہ دھند اور سموگ کی وجہ…