لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے چیمپئنزٹرافی کیلئے بھارت کے آنے سے انکار پر حکومتی ہدایت پر آئی سی سی کو خط لکھ دیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ پی سی بی نے پاکستانی حکومت کے سخت موقف سے آگاہ کردیا،خط میں بھارت کے پاکستان نہ آنے کی ٹھوس وجوہات بھی دریافت کیں،
خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ دیگر ٹیمیں پاکستان آ سکتی ہیں تو بھارت کو کیا مسئلہ ہے،چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ پاکستان میں ہی ہوگا، ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں،خط میں مزید کہا گیا ہے کہ بھارت کے بغیر بھی پاکستان چیمپئنزٹرافی کرا سکتا ہے،بھارت کی جگہ کسی اور ٹیم کوبھی بلوایا جا سکتا ہے۔
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…
دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکام نے غیر قانونی…
باجوڑ (قدرت روزنامہ) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری جاں بحق…
ضلع ہرنائی میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی اطلاع پر سیکیورٹی…
جب تک مطالبات نہیں مانے جاتے احتجاج جاری رہے گا، عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ…
عالمی سطح پر دوست ممالک سے ملکر اِس بین الاقوامی نیٹ ورک کو بے نقاب…