حریم شاہ کی اپنے شوہر کیساتھ شیشہ پیتے ہوئے ویڈیوز وائرل

(قدرت روزنامہ)معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی اپنے شوہر کے ہمراہ شیشہ پیتے ہوئے ویڈیو سامنے آئی ہے . پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے شوہر کے ہمراہ شیشہ پیتے ہوئے ویڈیو پوسٹ کی ہے .

اس ویڈیو میں حریم شاہ کو انے شوہر کے ہمراہ بیٹھے ہوئے اور شیشہ پیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے . اس ویڈیو میں ٹک ٹاکر حریم شاہ کو گانا گاتے ہوئے بھی سنا جاسکتا ہے جبکہ ان کے شوہر بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں . اسکے علاوہ بھی حریم شاہ نے اپنے شوہر کے ہمراہ متعدد ویڈیو پوسٹ کی ہیں جن میں سے بہت سی ویڈیو متنارع قسم کی ہیں اور جنہیں دیکھ کر صارفین نے سدید غصے کا بھی اظہار کیا ہے . ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی پہچان بنائی ہے . ٹک ٹاکر حریم شاہ آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں . . .

متعلقہ خبریں