وکلا کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی اتنی بڑھ گئی ہے کہ عام آدمی کا جینا مشکل ہوچکا ہے، حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی ہے . وکلا نے کہا کہ پٹرول کی قیمت ساری اشیا کی قیمتوں کو بڑھا دیتی ہے لیکن جب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نیچے آجاتی ہیں جب بھی چیزوں کی قیمتیں کم نہیں ہوتی ہیں . واضح رہے کہ وکلا کی جانب سے یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکومت فل فور مہنگائی پر کنٹرول کرے اور عوام کو ریلیف فراہم کرے . . .
(قدرت روزنامہ)حیدرآباد میں وکلا ایکشن کمیٹی کی جانب سے مہنگائی کے خلاف احتجاج کیاجارہا ہے .
تفصیلات کے مطابق پریس کلب کے سامنے وکلا کی جانب سے مہنگائی کے خلاف نعرےبازی بھی کی گئی ہے .
متعلقہ خبریں