لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نمونیا سے بچاؤ کے سلسلے میں عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ نمونیا سے احتیاط ضروری ہے،نمونیابچوں اور بزرگوں کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ نمونیا سے دنیا بھر میں سالانہ لاکھوں بچے اور بزرگ لقمہ اجل بنتے ہیں۔ پانچ سال سے کم عمر بچوں کو نمونیا سے بچاؤ کی ویکسینیشن ضروری ہے۔ بروقت تشخیص اور علاج سے نمونیا پر قابو پایا جا سکتا ہے-
وزیراعلی مریم نواز نے کہاکہ نمونیا سے بچاؤاور بروقت علاج کی آگاہی اجتماعی ذمہ داری ہے۔نمونیا سے بچاؤ کے لیے سردی میں بچوں کی صحت پر خاص توجہ دیں۔
ضلع ہرنائی میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی اطلاع پر سیکیورٹی…
جب تک مطالبات نہیں مانے جاتے احتجاج جاری رہے گا، عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ…
عالمی سطح پر دوست ممالک سے ملکر اِس بین الاقوامی نیٹ ورک کو بے نقاب…
یہ فیصلہ اضلاع کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات کی روشنی میں کیا گیا،…
میں خود توشہ خانہ کیس میں سزا کے طریقہ کار سے متفق نہیں ہوں، نیب…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں منظورہ شدہ ترقیاتی منصوبوں…