کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایونٹ میں ہائبرڈ ماڈل نہیں چل سکتا۔چیمپئنز ٹرافی کےلیے بھارتی کرکٹ بورڈ کے انکار پر راشد لطیف اور سابق بیٹر احمد شہزاد نے جیو نیوز سے گفتگو کی۔
راشد لطیف نے کہا کہ ایشیا کپ میں ہائیبرڈ ماڈل چل سکتا ہے، ایشیا کپ میں بےوقوف بنایا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ آئی سی سی کے ایونٹ میں یہ نہیں ہوسکتا، ایک ملک نہیں جانا چاہ رہا تو ایسا نہیں چلے گا۔سابق بیٹر احمد شہزاد نے کہا کہ بھارت کو کئی دفعہ مارجن دے دیا، اب پاکستان کو فرنٹ فٹ پر کھیلنا ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے ساتھ سارے دروازے بند کر دینے چاہئیں، اگر وہ ایسا ہی چاہتا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ…
58 سالہ امریکی باکسر اور سابق ہیوی ویٹ چیمپیئن مائیک ٹائیسن نے ایک بار پھر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان حنا الطاف نے مداحوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے ہر 15 روز بعد پیٹرول کی قیمت میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مجوزہ نئے ایفی شیئنسی ڈیپارٹمنٹ کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشہور بھارتی اداکارہ ریدھی ڈوگرا کا کہنا ہے کہ انہوں نے فواد…