(قدرت روزنامہ)ہری سبزیاں، انسانی صحت اور نشونما کے لئے بہت فائدے مند ثابت ہوتی ہیں جبکہ ان کا استعمال انسان کو بہت سی بیماریون سے بھی مخفوظ رکھتا ہے۔
اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہری سبزیوں میں قدرتی طور پر وٹامن ڈی اور کیلشیئم بھرپور مقدار میں موجود ہوتا ہے جو ہماری صحت کے لئے بہت ضروری ہے۔
ہری سبزیوں میں پالک، شلجم، گاجر، مٹر، چقندر، گوبھی اور مولی شامل ہیں ،ان سبزیوں میں ’وٹامن کے‘ بھی موجود ہوتا ہے جو آسٹیو پوروسس کے خطرے کو کم کرتا ہے۔
گوبھی :
گوبھی میں زیرو فیٹ، سلفر، گلوکو ریفینن، گلوکوبراسین، وٹامن اور اومیگا تھری فیٹی ایسڈز ، بی ٹا کیروٹین، کیفک ایسڈ، سینامک ایسڈ، ریوٹین ، گلوکوسائنولیٹس، وٹامن سی، کیروٹونوئیڈز، فائبر اور دیگر فینولک مرکبات پائے جاتے ہیں۔
1۔ گوبھی کا استعمال انسان کی بینائی کو تیز کرنے اور دماغ کو راحت پہنچاتا ہے۔
2۔ گوبھی ہارمونز کے توازن کو برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہے۔
3۔ جن لوگوں کا معدہ کمزور ہے وہ گوبھی کا سوپ لازمی پیئیں کیونکہ اس کے استعمال سے معدے میں زہریلے مادوں کو جمع ہونے سے روکا جاسکتا ہے۔
4۔ گوبھی کا استعمال وزن کو تیزی سے کم کرنے میں بہت فائدے مند ہے۔
5۔ گوبھی کا استعمال وزن کو تیزی سے کم کرنے میں بہت فائدے مند ہے۔
6۔ گوبھی ہڈیوں کے لئے فائدے مند ہے، یہ ہر طرح کے درد کو ختم اور ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے۔
خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…
تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…
پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…
پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی باضابطہ درخواست واشنگٹن(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے حمایتیوں…
ساس کو شکوہ تھا کہ اس کا بیٹا بیوی سے بہت محبت کرتا تھا اور…