گلگت بلتستان میں باراتیوں کی بس دریا میں گرنے کا واقعہ کیسے پیش آیا؟ بس میں سوار دلہن نے بتا دیا

سکردو(قدرت روزنامہ)گزشتہ روز گلگت بلتستان میں ہونے والے بس حادثے میں زخمی ہونے والی دُلہن نے حادثے کی تفصیلات بتادیں۔گزشتہ روز گلگت کے تھلیچی پل کے مقام پردریا میں گرنے والی باراتیوں کی بس میں موجود دلہن نے کہا کہ حادثے کے وقت بس ڈرائیور بہت تیز رفتاری سے گاڑی چلارہا تھا۔ دُلہن نے بتایا کہ تیز رفتاری کے باعث گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوگئی اور حفاظتی جنگلے سے ٹکرائی جس کے بعد سب دریامیں گرگئے۔

گزشتہ روز استور سے چکوال جانے والی باراتیوں کی بس دریا میں جاگری تھی جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے تھےجب کہ لاپتا ہونے والے 12 افراد کی تلاش تاحال جاری ہے۔

Recent Posts

آئینی بینچ نے پہلے ہی روز کئی درخواستیں جرمانے کے ساتھ خارج کردیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کے 6 رکنی آئینی بینچ نے اپنی پہلی…

7 mins ago

ایف بی آر نے ٹیکسوں کی ادائیگیوں کا نیا مربوط سسٹم ’ای پیمنٹ 2.0‘ متعارف کرا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے ٹیکس کے ملکی نظام کو…

31 mins ago

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں خارج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں…

52 mins ago

عمران خان نے ملاقات میں کونسا شعر سنایا؟ وکیل شعیب شاہین نے بتا دیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی وکلا نے اڈیالہ جیل میں…

1 hour ago

دانیہ شاہ نے عامر لیاقت سے اور مجھ سے دولت کی خاطر شادی نہیں کی، شوہر

لاہور (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد لوہا پاڑ نے کہا…

1 hour ago

اڈیالہ جیل کا قیدی خونی انقلاب کے خواب دیکھ رہا ہے: عظمٰی بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کا قیدی…

1 hour ago