اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے عام انتخابات 2024ری شیڈول کرنے کی درخواست خارج کردی ۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں آئینی بینچ نے عام انتخابات 2024ری شیڈول کرنے کی درخواست پر سماعت کی، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی،وکیل درخواست گزارعدالت میں پیش نہیں ہوئے،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ انتخابات ہو چکے یہ درخواست غیرموثر ہوچکی ہے،جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ وکیل نہیں آئے ان پر بھاری جرمانہ ہوناچاہئے، عدالت نے آئینی بینچ نے عام انتخابات 2024ری شیڈول کرنے کی درخواست خارج کردی ۔
یاد رہے کہ موسم کی خرابی کے باعث انتخابات فروری کے بجائے مارچ میں کرانے کی استدعا کی گئی تھی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…
راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…