اسلام آباد (قدرت روزنامہ )توشہ خانہ 2 کیس میں عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں خارج کر دیں ۔
تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے دونوں کی کیس سے بریت کی درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں خارج کر دیاہے ۔ عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر آٹھ نومبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔ کیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں کی ۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…
راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…