اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینئر صحافی و اینکر پرسن سلیم صافی نے وفاقی وزیر اسد عمر کا ایک پرانا ویڈیو کلپ ٹویٹر پر شیئرکیا جس میں اسد عمر کا ایک انٹریو میں کہنا تھا کہ ’’میں ان سب کو یہ پیغام دے رہا ہوں کہ اسد عمر کی یہ ویڈیو سنبھال کر رکھنا تا کہ انہیں چھپنے کی جگہ نہ ملے ۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ اگر جیسا کہ لگ رہا ہے انشاء اللہ تحریک انصاف کی حکومت ہوئی ، عمران
خان پرائم منسٹر ہوئےاور میں بھی الیکٹ ہو کر آیا ، اگر ایک سال کے اندر میں اپنے حلقےکے اندر لوگوں کے جو بنیادی مسائل اس کے اندر واضح تبدیلی نہ لا سکوں تو میں نے استعفیٰ دینا اور گھر چلے جانا ہے ۔کیونکہ ہم تو اس لیے آئے تھے بہتری کر سکیں اور اگر ہم بھی بہتری نہ کر سکیں تو لعنت ہے ایسی سیاست پر اور میرے منسٹر بننے کا پھر فائدہ کیا ہے ۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…