لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں ایل پی جی کی قیمت 350 روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی۔
چیئرمین ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ جاری ہے، انتظامیہ کسی کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لے رہی۔
چیئرمین ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ کسی جگہ بھی ایل پی جی سرکاری قیمت پر دستیاب نہیں، گیس مافیا کے سامنے حکومت بے بس ہو کر رہ گئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے رہنما نے کہا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں گیس 400 روپے فی کلو پر فروخت ہو رہی ہے۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…