لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کا قیدی خونی انقلاب کے خواب دیکھ رہا ہے۔اڈیالہ جیل کے قیدی کو جیل سے نکلنے کےلئے لاشوں کی ضرورت ہے۔لاشوں کی سیاست بانی پی ٹی آئی کا پرانا وطیرہ ہے۔آئین پاکستان میں کہاں لکھا ایک صوبے کا وزیراعلیٰ ہر مہینے فیڈریشن پر چڑھائی کریگا؟آئین پاکستان میں کہاں لکھا ہے ایک وزیر اعلیٰ سرکاری مشینری اور عملے کو بطور جتھے استعمال کریگا؟اگر ایک وزیراعلیٰ کے عدالتوں میں پیشی سے سرکاری امور متاثر ہوتے تو وفاق پر حملے سے صوبے کی کونسی خدمت ہوتی؟جو پیسہ صوبے کی عوام کی فلاح بہبود پر خرچ ہونا چاہیے وہ جلسے اور احتجاج پر خرچ ہورہا۔
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مزید کہاپیچھلے 8ماہ سے کے پی کی عوام کےلئے ایک بھی فلاحی منصوبہ شروع نہیں ہوسکا۔مریم نواز نے پنجاب میں 8ماہ میں 84نئے عوامی فلاح منصوبے شروع کیے ہیں۔علی امین کو حکومت امور چلانے کےلیے مریم نواز کے ویژن سے سبق سیکھنا چاہیے۔پنجاب کے منصوبوں کو کاپی کرنے کے اعلانات تو کیے جاتے عملی کارکردگی صفر ہے۔اڈیالہ جیل کا قیدی خونی انقلاب کے خواب دیکھ رہا ہے۔اڈیالہ جیل کے قیدی کو جیل سے نکلنے کےلئے لاشوں کی ضرورت ہے۔لاشوں کی سیاست بانی پی ٹی آئی کا پرانا وطیرہ ہے۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…