کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔
تفصیلات کے مطابق سیریز کا پہلا ٹی 20 بابراعظم کے کیریئر کا 124واں میچ تھا، اس طرح انہوں نے شعیب ملک کا ریکارڈ توڑ دیا، اس کے علاوہ بابر اعظم نے 50 کیچ لینے کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا۔
خیال رہے کہ بارش سے متاثرہ میچ کو 7 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا۔ آسٹریلیا نےاس میچ میں پاکستان کو 29 رنز سے شکست دی۔ دی گابا سٹیڈیم میں پہلے بیٹنگ کرتے میزبان ٹیم نے 7 اوورز میں 93رنز سکور کیے۔ گلین میکسویل نے 43 اور مارکس اسٹوئنس نے 21 رنز سکور کیے۔ جواب میں قومی کرکٹ ٹیم 7 اوورز میں صرف64رنز سکور کر پائی۔ وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں اور کوئی بھی کھلاڑی جم کر بیٹنگ نہ کرسکا۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…