لاہور(قدرت روزنامہ)مرغی کا گوشت دوبارہ سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔
مرغی کا گوشت 8 روپے فی کلو سستا ہونے کے بعد 511 روپے کلو ہو گیا، گزشتہ روز گوشت کی قیمت 519 روپے کلو تھی۔زندہ برائلر کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد تھوک ریٹ 339 روپے کلو جبکہ زندہ برائلر کا پرچون ریٹ 353 روپے کا ہو گیا ہے۔
فارمی انڈوں کی قیمت رکنے کا نام نہیں لے رہی، قیمت میں مزید 2 روپے اضافہ ہونے سے فی درجن انڈے 339 روپے کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
26ویں آئینی ترمیم کے بعد صرف پروسیجر تبدیل ہوا ہے، جسٹس محمد علی مظہر کے…
کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ ہائی کورٹ نے آوان بم برآمدگی کیس کے ملزم یونس کی سزا…
لاہور (قدرت روزنامہ) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی…
کراچی(قدرت روزنامہ)شدید دھند کی وجہ سے مختلف ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن شدید متاثرہونے سے 11…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارت کے معروف سابق کھلاڑی نوجوت سنگھ سدھو نے پانچ سال بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…