اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ مجھ پر ایک کیس 4جگہ پر کیا ہوا تھا،ان پارٹیوں کا کوئی پرسان حال نہیں،یہ نفرت کا نشان بن چکے ہیں۔
اسلام آباد میں عدالت کے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نےکہاکہ ہو سکتا ہے قومی حکومت بھی وجود میں آ جائے،جن لوگوں نے ان سے کام لینا تھا وہ لے چکے،ان کاکہناتھا کہ بھارت اگر چیمپئنز ٹرافی میں شرکت نہیں کر رہا تو نہ کرے،جو کشمیر، غزہ اور فلسطین میں ہورہا ہےاس میں بھارت ملوث ہے،بنگلہ دیش کیساتھ ہمیں بہتر تعلقات قائم کرنے چاہئیں،سربراہ عوامی مسل لیگ نے کہاکہ یہ ایسی حکمران پارٹیاں ہیں جو آئی ایم ایف کے شکنجے میں ہیں،آئی ایم ایف کی وجہ سے جو عذاب غریب پر نازل ہوگا وہ دیکھنا پڑے گا، ان کاکہناتھا کہ جوسرکاری نوکریاں تھیں وہ بھی ختم کردی گئی ہیں،غریب کا چولہا جل رہا ہے اور نہ ہی کرایا دیا جا رہا ہے۔
لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، تعمیراتی کام پر ایک ہفتے کے لیے پابندی…
برسبین (قدرت روزنامہ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان شیڈول سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں قومی…
تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں آن لائن کی جارہی ہیں، مریم اورنگزیب لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت…
26ویں آئینی ترمیم کے بعد صرف پروسیجر تبدیل ہوا ہے، جسٹس محمد علی مظہر کے…
کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ ہائی کورٹ نے آوان بم برآمدگی کیس کے ملزم یونس کی سزا…
لاہور (قدرت روزنامہ) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی…