اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر 9صفحات کا فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اونگزیب نے فیصلہ کیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے بریت کی درخواستیں مسترد کرنے کے دو احکامات کالعدم قراردے دیئے، عدالت نے کہاکہ ٹرئل کورٹ بریت کی دونوں درخواستوں پر دوبارہ فیصلہ کرے ،تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نیب پراسیکیوٹر نے کہاکہ ٹرائل آخری سٹیج پر پہنچ چکا ہے،نیب نے موقف دیاعدالتی نظیروں کے مطابق بریت کی درخواست اس سٹیج پر قابل سماعت نہیں۔
عمران خان کی پارٹی تک رسائی روک دی گئی ہے، انہیں کٹ آف کردیا گیا…
انڈین میڈیا نے زہر اُگلنا شروع کردیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز ٹرافی کا میزبان ملک…
کچھ لو کچھ دو کی پالیسی پر غور کیا جانے لگا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز…
ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…
پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…
وزیر اعظم نے ایف بی آر کو تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کو کم…