کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور پر معطل ہونے کی تصدیق کر دی ہے ۔
اعلامیے کے مطابق مجاز اداروں کی ہدایت پر بلوچستان کے کچھ علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز عارضی طور پر معطل کردی گئی ہیں۔ یہ اقدام ان علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر اٹھایا گیا۔ پی ٹی اے کے مطابق موبائل انٹرنیٹ سروسز کی عارضی معطلی عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…