(قدرت روزنامہ)قائد حزب اختلاف بلوچستان اسمبلی ملک سکندر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ چیف ایگزیکٹو (وزارت اعلیٰ) کا منصب بہت اہمیت کا حامل منصب ہے۔
صوبائی اسمبلی میں وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے خطاب میں ملک سکندر نے کہا کہ وزارت اعلیٰ کے منصب کا تقاضا ہے کہ وہ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے انتھک محنت کرے۔
انہوں نے کہا کہ چیف ایگزیکٹو کے فرائض میں یہ بھی شامل ہے کہ وہ عوامی مسائل اور مشکلات کیلئے فرنٹ لائن پر ہو۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلو چستان با ر کو نسل کے ایگز یکٹو کمیٹی نے پا کستان بار…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو…
قلات(قدرت روزنامہ)قلات لیویز فورس کی بہت بڑی کارروائی، قلات سے اغواء ہونے والے شخص کو…
ڈیرہ بگٹی(قدرت روزنامہ)ضلع بارکھان اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے اوچھڑی میں مسلح افراد اور…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ فار مسنگ پرسنز اور جبری طور پر لاپتہ کئے گئے اہلخانہ کے زیر…
تربت(قدرت روزنامہ)تربت ڈگری کالج روڈ پر اقوام متحدہ کی گاڑی الٹ گئی،ایک شخص زخمی ہوگئے…