بلوچستان اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد، اصغر اچکزئی نے سوال اٹھادیا

(قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے پارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی نے حکمران بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کی اپنے ہی وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر سوال اٹھادیا۔

بلوچستان اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر اظہار خیال کرتے ہوئے اصغر خان اچکزئی نے کہا کہ حیرت ہے کہ 20 جون کو ان ہی لوگوں نے بجٹ میں وزیراعلیٰ کے حق میں بات کی تھی۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ ایسی کون سی بربادی اور تباہی سامنے آئی کہ 3 ماہ میں سب کچھ بدل گیا؟

اے این پی رہنما نے مزید کہا کہ بدقسمتی کی بات ہے، ایسے معاملات میں سیاسی افکار اور نظریات کو ایک طرف رکھا جاتا ہے۔

Recent Posts

سعودی عرب میں 100 غیر ملکیوں کو سزائے موت، کتنے پاکستانی شامل؟

سعودی عرب(قدرت روزنامہ)سعودی عرب میں رواں برس پاکستانی سمیت 100 سے زائد افراد کو پھانسی…

38 mins ago

چاہتا ہوں مذاکرات ہوں، کوئی حل نکلے اور عمران خان کی رہائی ہو، شیخ رشید

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جنہوں نے…

59 mins ago

عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں کتنے مقدمات درج، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے…

1 hour ago

24 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج کیلئے خصوصی کنٹینر تیار، ساؤنڈ سسٹم نصب

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے لیے خصوصی…

1 hour ago

شہری علاقوں میں دہشتگردی کا بہت جلد خاتمہ ہوجائے گا،مذاکرات کیلئے ریاست اور حکومت کے دروازے کھلے ہیں: سرفرازبگٹی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی نےکہا ہے کہ خطے میں صرف بلوچستان میں…

1 hour ago

اپنا مارے گا

تحریر:حمیراعلی ہمارے ہاں بچوں کے رشتے کرتے ہوئے اپنے خاندان کو ترجیح اس بنا پر…

2 hours ago