اسپیکر ووٹنگ کے لیے الگ دن مقرر کریں، جام کمال کی تجویز جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتما د سے متعلق اجلاس میں لیلیٰ ترین، بشریٰ رند، ماہ جبین شیران، زینت شاہوانی اور اکبر اسکانی شریک نہیں ہوئے ہیں . رکن صوبائی اسمبلی لالہ عبدالرشید ایوان میں تاخیر سے پہنچے اور میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں دم کرانے گیا تھا اس لیے دیر ہوگئی . . .
(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی میں وزیراعلیٰ جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے اجلاس میں 6 ارکان غیر حاضر ہیں .
صوبائی اسمبلی میں تاریخ کے اہم ترین مرحلے میں منعقدہ اجلاس میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی رہنما سردار یار محمد رند بیرون ملک ہونےکی وجہ سے شریک نہیں ہوئے .
متعلقہ خبریں