(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی میں وزیراعلیٰ جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے اجلاس میں 6 ارکان غیر حاضر ہیں۔
صوبائی اسمبلی میں تاریخ کے اہم ترین مرحلے میں منعقدہ اجلاس میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی رہنما سردار یار محمد رند بیرون ملک ہونےکی وجہ سے شریک نہیں ہوئے۔
اسپیکر ووٹنگ کے لیے الگ دن مقرر کریں، جام کمال کی تجویز
جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتما د سے متعلق اجلاس میں لیلیٰ ترین، بشریٰ رند، ماہ جبین شیران، زینت شاہوانی اور اکبر اسکانی شریک نہیں ہوئے ہیں۔
رکن صوبائی اسمبلی لالہ عبدالرشید ایوان میں تاخیر سے پہنچے اور میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں دم کرانے گیا تھا اس لیے دیر ہوگئی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…