کراچی (قدرت روزنامہ)ماہرین کہتے ہیں کہ ہم جو کھاتے ہیں وہی نظر آتے ہیں- اگر ہم اچھا کھائیں گے تو صحت مند نظر آئیں گے لیکن اگر غیر صحت بخش غذائیں کھائیں گے تو بیمار دکھائی دیں گے- اس لیے ہمیں غذاؤں کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے- کشمش بھی ایک ایسی ہی غذا ہے جس کے بےشمار طبی فوائد ہیں-
کشمش کھانے سے آپ کے دانت مضبوط اور چمکدار نظر آتے ہیں- دلچسپ بات یہ ہے کہ کشمش ایک میٹھی غذا ہے لیکن اس کے شوگر لیول پر کوئی خاص اثرات مرتب نہیں ہوتے- تاہم بہتر یہی ہے کہ اس کا استعمال معالج کے مشورے کے بغیر نہ کیا جائے-
کشمش کے چند قیمتی فوائد:
کشمش جلد کو چھائیوں سے بچاتی ہے جس کی وجہ سے انسان کی جلد پر عمر کے اثرات جلدی ظاہر نہیں ہوتے- اس لیے کشمش کو روزانہ کی بنیاد پر ضرور اپنی غذا میں شامل رکھیں-
کشمش کھانے والوں کے دانت اور مسوڑھے انتہائی مضبوط ہوتے ہیں کیونکہ اس میں کیلشیم پایا جاتا ہے- اس کے علاوہ کشمش دورانِ خون کو بھی بہتر بناتی ہے-
کشمش کھانے سے بلڈپریشر بھی کنٹرول میں رہتا ہے کہ کیونکہ اس میں موجود پوٹاشیم جسم میں موجود نمکیات کو کنٹرول رکھتا ہے-
نیپرا بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سی پی پی اے کی درخواست پر…
مہنگے بلوں سمیت بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث پاکستان بھر کے شہری اپنے گھروں میں…
🔥 Alizeh Shah's ORIGINAL Viral Video Leaks! 😱 | New 2024 Video & TikTok Controversy!…
سیالکوٹ (قدرت روزنامہ) سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کے کیس میں ، چیئر پرسن…
اس بارپنجاب بھی تیاری کرلے، مطالبات تسلیم ہونے تک واپسی نہیں ہوگی، علی امین گنڈا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)قلات میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہل کار شہید…