بھاشا ڈیم کا بیڑہ اٹھانے والے بیرون ملک سدھار گئے، شگفتہ جمانی

(قدرت روزنامہ)رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی نے کہا ہے کہ بھاشا ڈیم کا بیڑہ اٹھانے والے بیرون ملک سدھار گئے . تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ بھاشا ڈیم کے حوالے سے عطیات اکٹھے کیے گئے پر بھاشا ڈیم کا بیڑہ اٹھانے والے بیرون ملک سدھار گئے .

شگفتہ جمانی کا کہنا تھا کہ بھاشا ڈیم کے لیے حاصل رقم کن مقاصد کے لیے استعمال ہو رہی ہے؟ . .

متعلقہ خبریں