اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے جبکہ خیبر پختونخوا، بلوچستان اور گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔
نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اورگرد ونواح میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کےاوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔چترال، دیر، سوات ، کوہستان، شانگلہ ، بٹگرام، بونیر، مانسہرہ، ایبٹ آباد ، ہری پور ، مالاکنڈ ، باجوڑ، مردان، مہمند ، چارسدہ، صوابی ، نوشہرہ ، پشاور، خیبر، کوہاٹ اور کرم میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے۔
موسمیات نے بتایا کہ لاہور، قصور،اوکاڑہ ، سیالکوٹ ،حافظ آباد ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، خانیوال اور فیصل آبد میں سموگ اور شدید دھند چھائی رہے گی۔
ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملکی غذائی اجناس کی برآمدات میں مسلسل چوتھے ماہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نجی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہو گئے۔ نجی ٹی وی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی…