اسلام آباد (قدرت روزنامہ) غیرسرکاری تنظیم فافن نے الیکشن ٹریبونلز کی کارکردگی سےمتعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔
فافن کاکہنا ہے کہ الیکشن ٹربیونلز نےصوبائی حلقوں کی 51جبکہ قومی اسمبلی کی 9 عذرداریاں نمٹا دی ہیں، بلوچستان اسمبلی کے29 ،سندھ9 ،پنجاب 7 اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے6 کیس شامل تھے قومی اسمبلی کے3 پنجاب، 3 سندھ، 2خیبرپختونخوا اور ایک بلوچستان کے حلقے سے متعلق شکایت بھی نمٹا دی گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق انتخابی نتائج کے خلاف مجموعی طور پر 337 درخواستیں دائرہوئی تھیں، جن میں سے 17فیصد پر الیکشن ٹریبونلز نے فیصلہ کیا۔ 23 میں سے 7 ٹربیونلز نے ابھی تک کوئی درخواست نہیں نمٹائی گزشتہ ماہ کے دوران پٹیشنز نمٹانے کی رفتار میں معمولی بہتری آئی ہے۔ اسلام آباد میں ٹربیونل کے پاس 3 درخواستیں زیر التوا ہیں اور ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) دی گریٹ انڈین کپل شرما شو کے میزبان معروف کامیڈین کپل شرمانے…
ایبٹ آباد (قدرت روزنامہ )سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر اعظم اور آرمی…