تحریک عدم اعتماد، رکن بلوچستان اسمبلی نے تاخیر سے آنے کی ایسی وجہ بتا دی کہ جان کر آپ بھی کھلکھلا کر ہنس پڑیں گے
اس دوران رکن صوبائی اسمبلی لالہ عبدالرشید تاخیر سے ایوان میں آئے جنہوں نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اپنے دیر سے آنے کی دلچسپ وجہ بتائی . انہوں نے کہا کہ وہ دم کرانے گئے ہوئے تھے جس کی وجہ سے تاخیر سے اجلاس میں شریک ہوئے . خیال رہے کہ جام کمال کے خلاف اپوزیشن اور حکومتی اتحاد کے ناراض ارکان نے تحریک عدم اعتماد پیش کی ہے جس پر کارروائی جاری ہے . تحریک عدم اعتماد کو 33 ارکان کی حمایت حاصل ہے . یہ بھی پڑھیں: کونسا پاکستانی پاپ گانا بہترین ہے جو شادی میں چلایا جائے:جمائما کا ٹوئٹرز صارفین سے سوال . .