انہوں نے کہا کہ ساری قوم کو بیڑا اٹھانا پڑے گا، تحائف منصب کو ملتے ہیں ذات کو نہیں . معروف عالم دین نے کہا کہ ریاست مدینہ میں حکمران پائی پائی کے جوابدہ ہیں، مدینہ میں تحفے بیت المال میں جمع ہوتے تھے . . .
(قدرت روزنامہ)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا کہ ریاست مدینہ میں حکمران پائی پائی کے جوابدہ ہیں .
ایک انٹرویومیں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ ریاست مدینہ کا سفر الفاظ سے پورا نہیں ہوگا .
متعلقہ خبریں