(قدرت روزنامہ)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا کہ ریاست مدینہ میں حکمران پائی پائی کے جوابدہ ہیں۔
ایک انٹرویومیں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ ریاست مدینہ کا سفر الفاظ سے پورا نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ساری قوم کو بیڑا اٹھانا پڑے گا، تحائف منصب کو ملتے ہیں ذات کو نہیں۔معروف عالم دین نے کہا کہ ریاست مدینہ میں حکمران پائی پائی کے جوابدہ ہیں، مدینہ میں تحفے بیت المال میں جمع ہوتے تھے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…