پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا، مشترکہ مفادات کونسل کا باقاعدہ اجلاس بلانے کیلئے خط لکھا گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 154کے تحت ہر 90روز میں اجلاس منعقد کرنا لازمی ہے،جنوری 2024کے بعد سے یہ آئینی تقاضا پورا نہیں کیا جارہا،اہم مسائل کے حل، امن اور سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے یہ اجلاس ضروری ہے،خط میں استدعا کی گئی ہے کہ وزیراعظم ذاتی دلچسپی لیکر اجلاس کا باقاعدہ انعقاد یقینی بنائیں۔
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کا احتجاج کامیاب کیسے بنائیں،…
لاہور: (قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مایا علی نے عروسی جوڑے میں…
لاہور: (قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل ایمن سلیم نے پریگننسی…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)اسموگ میں کمی اور ایئرکوالٹی انڈیکس میں بہتری کے بعد راولپنڈی ڈویژن کے تمام…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی اےکا غیر رجسٹرڈ وی پی این کی رجسٹریشن کیلئے2 ہفتےکی…
لاہور: (قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مریم نفیس نے بچے سے متعلق…