مایا علی کے برائیڈل لک میں حسن کے جلوے، مداح فریفتہ

لاہور: (قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مایا علی نے عروسی جوڑے میں حسن کے جلوے بکھیر کر مداحوں کے دل موہ لیے۔

مایا علی کا شمار پاکستان کی مشہور اداکاراؤں میں ہوتا ہے، مایا نے اپنی خوبصورتی، باصلاحیت اداکاری اور منفرد انداز کی بدولت پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اپنی ایک خاص پہچان بنائی ہے۔

حال ہی میں مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے اپنی چند نئی تصاویر شیئر کیں جو مداحوں کے دلوں پر بجلیاں گرا گئیں۔

مذکورہ تصاویر میں مایا علی کو سرخ رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کیے دیکھا جا سکتا ہے جس پر جاذبِ نظر ستاروں، نگوں اور شیشے کا کام بنا ہوا ہے، اداکارہ نے اس دلکش جوڑے کے ساتھ ہیئر سٹائل کو سادہ رکھا لیکن ہیوی جیولری اور میک کے ساتھ دلکش ادائیں مایا کے حسن کو چار چاند لگا رہی ہیں۔

تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچادیا، پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں مداحوں نے دل کھول کر پسندیدگی کا اظہار کیا ہے اور تبصروں میں ان کی خوبصورتی، معصومیت اور فیشن سینس کی خوب تعریف کی ہے۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں الجہاد الجہاد کے نعرے لگ گئے

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں الجہاد الجہاد کے نعرے لگ گئے۔ ورکرز اجلاس کے دوران…

7 mins ago

سعودی عرب میں 100 غیر ملکیوں کو سزائے موت، کتنے پاکستانی شامل؟

سعودی عرب(قدرت روزنامہ)سعودی عرب میں رواں برس پاکستانی سمیت 100 سے زائد افراد کو پھانسی…

59 mins ago

چاہتا ہوں مذاکرات ہوں، کوئی حل نکلے اور عمران خان کی رہائی ہو، شیخ رشید

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جنہوں نے…

1 hour ago

عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں کتنے مقدمات درج، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے…

1 hour ago

24 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج کیلئے خصوصی کنٹینر تیار، ساؤنڈ سسٹم نصب

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے لیے خصوصی…

2 hours ago

شہری علاقوں میں دہشتگردی کا بہت جلد خاتمہ ہوجائے گا،مذاکرات کیلئے ریاست اور حکومت کے دروازے کھلے ہیں: سرفرازبگٹی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی نےکہا ہے کہ خطے میں صرف بلوچستان میں…

2 hours ago