کراچی(قدرت روزنامہ)مورت مارچ کی سربراہ شہزادی رائے نے کہا ہے کہ سندھ میں سینکڑوں خواجہ سرا قتل ہوچکے ہیں۔کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس کے دوران شہزادی رائے نے کہا کہ سندھ میں بدمعاش خواجہ سراؤں سے بھتے لیتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صوبے میں سیکڑوں خواجہ سرا قتل ہوچکے ہیں ،صوبائی حکومت خواجہ سراؤں کے حوالے سے اپنی ذمے داریاں پوری کرے۔ شہزادی رائے نے مزید کہا کہ سندھ میں خواجہ سراؤں سے مالک مکان کرایہ دگنا لیتے ہیں، انہیں سرکاری نوکری بھی نہیں دی جاتی ہے۔انہوں نے اس دوران 24 نومبر کو حیدرآباد میں مورت مارچ کرنے کا اعلان کیا۔
کراچی (قدرت روزنامہ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے کھلے سمندر میں پاک بحریہ اور پاکستان میری…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے…
لندن(قدرت روزنامہ)ترجمان نوازشریف خاندان نے برطانوی عدالت سے حسن نواز کی کمپنی کو دیوالیہ قرار…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)رہنما مسلم لیگ(ن) طلال چودھری نے کہا ہے پی ٹی آئی کے احتجاج…
لاہور(قدرت رورزنامہ)پاکستان کے بیٹر امام الحق نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے بابراعظم کے حق میں…
لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بچوں پر تشدد، استحصال، بدسلوکی کے…