’’ شہباز شریف خفیہ طور پر راولپنڈی میں داخل ہوئے اور اپنی سیکورٹی چھوڑ کر ۔۔۔‘‘ سینئر صحافی کا بڑا دعوی

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)اپوزیشن لیڈر شہبازشریف اس وقت مہنگائی اور عوامی مشکلات پر ایک مرتبہ سامنے آتے ہوئے حکومت پر تنقید کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں تاہم اس دوران نجی ٹی وی کے صحافی نے شہباز شریف کے دورہ راولپنڈی سے متعلق بڑ ا دعویٰ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی دنیا نیوز سے منسلک صحافی طارق عزیز نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے

ہوئے دعویٰ کیا کہ ” شہبازشریف 18 اکتوبر کو راولپنڈی میں خفیہ طور پر داخل ہوئے ایسی بات تھی کہ انہوں نے ڈرائیور، سیکیورٹی عملے اور ذاتی سٹاف کو بھی راستے میں گاڑی سے اتار دیا، عقل والوں کیلئے نشانیاں کافی ہیں ۔“شہباز شریف کل 18 اکتوبر کو راولپنڈی میں خفیہ طور پر داخل ہوئے۔ ایسی کی بات تھی کہ انہوں نے ڈرائیور ، سیکورٹی عملہ ، زاتی سٹاف کو راستے میں گاڑی سے اتار دیا۔ عقل والوں کے لئے نشانیاں کافی ہیں

Recent Posts

پی ٹی آئی کو لاہور جلسے کی اجازت مل گئی، مقام تبدیل

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کو ضلعی انتظامیہ نے جلو پارک میں جلسہ کرنے کی…

20 mins ago

عدالتی آئینی ترامیم میں بنیادی حقوق محدود اور فوج کے کردار میں اضافہ کیا گیا، فضل الرحمان

ملتان(قدرت روزنامہ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدلیہ…

22 mins ago

حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 17 اشیا کے نرخ بڑھ گئے، ادارہ شماریات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں ایک ہفتے کے معمولی اضافے کے بعدہفتہ وار مہنگائی کی شرح…

38 mins ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منیب کی جگہ جسٹس امین الدین نامزد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر…

54 mins ago

سب سے آسان کام چیف جسٹس کو گالیاں دینا ہے، قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تین چار کرائے کے…

1 hour ago

علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو لاہور جلسے میں نہ پہنچنے کا پیغام بھیجا تھا، ذرائع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے میں پہنچنے…

1 hour ago