راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو غلامی سے نجات کےلیے نکلنا ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ہر پاکستانی کو 24 نومبر کو غلامی سے نجات کےلیے نکلنے کی کال دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مشکل وقت آتا ہے مگر ڈرنا نہیں اوورسیز پاکستانی بھی باہر نکلیں۔بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نے مزید کہا کہ ہمارا احتجاج آئینی حق ہے، احتجاج کرنے والوں پر ظلم غیرآئینی ہوگا۔
کراچی (قدرت روزنامہ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے کھلے سمندر میں پاک بحریہ اور پاکستان میری…
لندن(قدرت روزنامہ)ترجمان نوازشریف خاندان نے برطانوی عدالت سے حسن نواز کی کمپنی کو دیوالیہ قرار…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)رہنما مسلم لیگ(ن) طلال چودھری نے کہا ہے پی ٹی آئی کے احتجاج…
لاہور(قدرت رورزنامہ)پاکستان کے بیٹر امام الحق نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے بابراعظم کے حق میں…
لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بچوں پر تشدد، استحصال، بدسلوکی کے…
اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اللّٰہ کی کتاب مومن کو غلامی کے طریق نہیں…